نواز شریف نے جب سنا کہ رﺅف کلاسرا انٹرویو لینا چاہتے ہیں تو انہوں نے انکار کر دیا
وزیراعظم عمران خان صاحب سب کو انٹرویو دے رہے ہیں،ہمیں بھی دے دیں،روﺅف کلاسرا
سجاد قادر
جمعہ 4 دسمبر 2020
05:53
(جاری ہے)
انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں اپنے پروگرام کے پلیٹ فارم سے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کرتا ہوں کہ ہمیں بھی انٹرویو دیں سب کو دے رہے ہیں انٹرویو تو ہمیں بھی دے دیں ہمارا انٹرویو کوئی سکرپٹڈ نہیں ہو گااور نہ ہی کوئی سوالنامہ دیا جائے گا۔
اسی دوران انہوں نے اپنے سابقہ چینل کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہاں جب پروگرام کرتے تھے تو ہمیں نواز شریف کا انٹریو لینے کا ٹاسک دیا گیا۔عامر متین صاحب نے مریم نواز سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ رﺅف کلاسرا تو وزیراعظم ہاﺅس نہیں آ سکتے تاہم آپ آ سکتے ہیں۔جب ہم نے کہا کہ عامر متین ہی انٹرویو لے لیتے ہیں اور میں نہیں جاتا تو اس پر مریم نواز نے حامی بھرنے کے بعد انٹرویو دینے سے انکار کر دیا تھا۔تو رﺅف کلاسرااور عامر متین نے سیاستدانوں کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی ناپسند صحافی کو انٹرویو دینے کا رسک لیتے ہیں نہیں ہیں۔اگر ایسا ہوتا تو عمران خان صاحب ہمیں بھی انٹرویو دے دیتے اور ہمارے چینل سے قوم سے گفتگو کر لیتے ہم انہیں اپنے پروگرام کے توسط سے دعوت دیتے ہیں کہ ہمیں انٹرویو کا موقعہ دیں مگر ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ وہ ہمیں انٹرویو کرنے کا وقت بالکل نہیں دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
-
امریکا ایران جنگ بندی جاری رہے گی، معاہدے میں تھوڑا وقت لگ سکتا لیکن معاہدہ ہوجائے گا
-
سزائے موت کا اسرائیلی قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز، یو این کمیٹی
-
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی
-
ایران کے پاس کچھ نہیں بچا، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟
-
ہمارا مؤقف واضح ہے کہ اگر ایک روپیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو ہم خود احتساب کیلئے تیار ہیں
-
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
-
مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکا اپنے جنگی نقصانات سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، امریکا کو اب تک 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے
-
وائٹ ہاؤس نے جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کیلئے ایران کی نئی تجاویز ملنے کی تصدیق کردی
-
ایران نے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو بھیج دیں
-
ٹرمپ کی ٹیم کا ایران کی بندرگاہوں پرناکہ بندی کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.