لینڈ ریفارمز کے بغیر زرعی شعبہ کی ترقی ناممکن ہے،23 فیصد زرعی رقبہ پر ایک فیصد اشرافیہ قابض ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
ہفتہ 5 دسمبر 2020 12:53
(جاری ہے)
کاشتکاروں کی ترقی اور انکے تحفظ کا بھی خاطر خواہ انتظام نہیں ہے اور انھیں موسم، مافیا اور سود خوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ ریسرچ اینڈ دویلپمنٹ کے نام پر مذاق ہو رہا ہے۔
ملک میں صرف گندم اور گنے کی امدادی قیمت کا اعلان کیا جاتا ہے جبکہ دیگر فصلوں کی پرواہ نہیں کی جاتی۔ با اثرشوگر لابی نے سال 2004 کے بعد سے اب تک گنے کے زیر کاشت رقبہ میں چودہ فیصد اضافہ کروا لیا ہے جبکہ ملک کی اہم ترین فصل کپاس کے زیر کاشت رقبے میں 26 فیصد کمی آ چکی ہے جس نے ٹیکسٹائل سیکٹر اور اس سے وابستہ لاکھوں افراد کے روزگار کو دائوپر لگا دیا ہے۔ فصلوں کے رقبہ میں کمی کی وجہ سے پچیس لاکھ ٹن گندم، پانچ لاکھ ٹن چینی اور پچاس لاکھ گانٹھوں سے زیادہ کپاس درآمد کی جائے گی جس سے ملکی معیشت پر اربوں ڈالر کا اضافی بوجھ پڑے گا اور ادائیگیوں کا توازن بگڑ جائے گا۔ دیہی علاقوں میں ایک طرف تو زراعت تباہی کا شکار ہے تو دوسری طرف مہنگائی شہروں سے زیادہ ہے جس سے غربت اور شہروں کی جانب نقل مکانی کا رجحان بڑھ رہا ہے جس سے شہروں کا انفراسٹرکچر متاثر ہو گا۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.