وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا معروف شاعر ایزد عزیز کے انتقال پر اظہار تعزیت

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 28 دسمبر 2020 17:50

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا معروف شاعر ایزد عزیز کے انتقال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 دسمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف شاعر ایزد عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔