میں اپنی عزت کے خلاف کبھی کوئی کام نہیں کرتی‘زرین خان
ابتدائی دنوں کے بعد انڈسٹری میں ایک شخص نے مزید کام کا لالچ دے کر نازیبا حرکات کرنے کا بھی کہا جس پر میں نے انکار کردیا
جمعہ 1 جنوری 2021 12:15
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ میرے کزنز ایئر انڈسٹری میں کام کرتے تھے، مجھے لگا کہ یہ اچھی ملازمت ہے۔
میں نے فیصلہ کیا کہ میں ایئر ہوسٹس بنوں گی لیکن اس وقت میرا وزن 100 کلو سے بھی زیادہ تھا اور کوئی بھی اتنے وزن والی ایئر ہوسٹس کو نوکری نہیں دیتا۔زرین خان نے انٹرویو میں کہا کہ پھر میں نے کال سینٹر میں ملازمت کی اور اپنے وزن کو بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا۔ میں کھانے پینے کی بہت شوقین تھی اور وزن کم کرنا بہت مشکل کوشش تھی۔ کال سینٹر کی نوکری کے بعد میں نے اسٹالز پر پروموشن کی ملازمت بھی کی۔اداکارہ نے اپنے انڈسٹری میں سفر کے آغاز سے متعلق بتایا کہ ایک دن شوٹنگ کی کال آئی جس پر میں نے منع کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ سلمان خان بھی اس میں شامل ہیں جس پر میں حیران رہ گئی اور میں نے فوراً حامی بھر دی۔ شوٹنگ پر کترینہ کیف بھی موجود تھیں جہاں میں نے پہلی مرتبہ سلمان خان کو السلام علیکم کہا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھ پر میرے وزن سمیت کئی چیزوں پر تنقید بھی کی گئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.