ملازمین ریٹائرمنٹ عمر بڑھانے کے خلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
ہ جب قانون پر گورنر کے دستخط ہو گئے تو معاملہ ختم ہو گیا،سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ فیصلہ کے لیے پشاور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 7 جنوری 2021 13:02
(جاری ہے)
25 سال کی سروس پر رٹائرمنٹ کا قانون ختم کر دیا گیا۔
اسمبلی میں کسی کو سنے بغیر اور بحث کیے بغیر بل پاس کیا گیا۔جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دئیے کہ اگر کسی کو اسمبلی کی کارروائی پر اعتراض ہے تو اسمبلی میں جاکر شکایت کرے۔جب روٹی پک چکی تو یہ پوچھنا بیکار ہے کہ آٹا کہاں سے آیا۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جب قانون پر گورنر کے دستخط ہو گئے تو معاملہ ختم ہو گیا۔قانون سازی میں کسی کا موقف سننئے کا تصور نہیں ہے۔واضح رہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال کا اضافہ کیا تھا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے سالانہ 24 ارب روپے کی بچت کے لیے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر اضافہ منظور کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 63 برس کردی تھی۔ آئین کی دفعہ 240 (ب) کے تحت صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ اس بارے میں صوبائی اسمبلی میں قانون سازی کی جاسکے۔ ابتدا میں سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال مقرر کی گئی تھی جس کے بعد اسے بڑھا کر 60 برس کردیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.