برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کمی،فارمی انڈی13روپے درجن سستے

بدھ 13 جنوری 2021 12:46

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کمی،فارمی انڈی13روپے درجن سستے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سی206روپے،زندہ برائلر مرغی7روپے کمی سی142روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت13روپے کی ریکارڈ کمی سی161روپے فی درجن کی سطح پر رہے۔

متعلقہ عنوان :