انڈونیشی جہاز کی تلاش میں بڑی پیش رفت،بلیک باکس برآمد کر لیا گیا
اب تفتیشی عمل آگے بڑھ سکے گا اور پتا لگایا جا سکے گا کہ طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کیوں گرا حکام
بدھ جنوری 16:30

(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس پیش رفت کے بعد تفتیشی عمل آگے بڑھ سکے گا اور پتا لگایا جا سکے گا کہ طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کیوں گرا۔
ساڑھے تین ہزار سے زائد اہلکاروں طیارے کے فلائٹ ریکارڈرز تلاش کرنے کے کام پر مامور تھے۔ ریسکیو حکام نے اب تک انسانی اعضا اور جہاز کے کئی ٹکڑے برآمد کر لیے ہیں اور ڈی این اے ٹیسٹ کی مدد سے ہلاک شدگان کی شناخت جاری ہے۔ یہ طیارہ جکارتہ سے اڑنے کے چار منٹ بعد ہی سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت کل باسٹھ افراد سوار تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لاکھوں تارکیں وطن کیلئے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، اقامہ کی سالانہ فیس وصولی کا نظام تبدیل کر دیا
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی مسترد کردی
-
کرپشن کا الزام، ایرانی نائب صدر کے بھائی کو سزا سنا دی گئی
-
جھوٹ اور پروپیگنڈہ پرمبنی بھارتی پالیسیوں پر بھارت کو ایک اور ہزیمت کا سامنا
-
سعودی شاہی خاندان پے درپے گہرے صدموں سے دوچار
-
کورونا وائرس دنیا میں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا، امریکی کمپنی
-
دبئی کے ریسٹورنٹس کا کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے ڈسکاؤنٹ کا اعلان
-
امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان ، امریکہ اور افغانستان کے سفر کے لئے انتباہ جاری
-
ای یو ڈس انفو لیب کے بھارت سےمتعلق انکشافات پر یورپین پارلیمنٹ نے نوٹس لے لیا
-
بھارت کے 13 لاکھ فوجیوں میں سے آدھے فوجی سخت ترین ذہنی دباؤ کا شکار
-
امریکی فوج میں خواجہ سرا ئوں کی بھرتی پر پابندی ختم ، جوبائڈن نے وعدہ پورا کر دیا
-
دُبئی میں پاکستانی مینجر نے گہری نیند سوئی ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.