بلاول اپنی نالائقی اور نااہلی کا ملبہ دوسروں پر نہ ڈالیں، سینیٹر شبلی فراز
یبوں اور مزدوروں کے حقوق کا راگ الاپنے والوں نے پنشنرز تک کو نہیں بخشا، وزیر اطلاعات قوم نہیں بھولی جب آپ نے گندم کو ریلیز نہ کرکے گندم کی قلت پیدا کی اور سندھ کے عوام کو مہنگا آٹا بیچا، بلاول بھٹو ز رداری کو جواب
ہفتہ 16 جنوری 2021 23:47
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات نے کہاکہ آپ کے وزیر اعلی کیماتحت محکمہ خزانہ میں سوا 2 ارب کا فراڈ پنشنرز فنڈ میں سامنے آیا۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ جعلی پنشنرز اور جعلی اکاؤنٹ بنا ئے گئے۔ انہوںنے کہاکہ 95 فیصد جعلی بینک اکاؤنٹس کا کھرا آپ کے وزیر اعلی کے آبائی ضلع دادو میں جاتا ہے۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ قوم نہیں بھولی جب آپ نے گندم کو ریلیز نہ کرکے گندم کی قلت پیدا کی اور سندھ کے عوام کو مہنگا آٹا بیچا۔ سینٹر شبلی فراز نے کہاکہ غریب کی کٹیا اجاڑ کر سوئس اکاونٹس بھرے اور سرے محل تعمیر کیے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ بلاول بھٹو الیکشن کمیشن کو دھمکانے کی بجائے اپنی جماعت کی فارن فنڈنگ کے حوالے سے جواب دیں۔ انہوںنے کہاکہ بنڈل آئی لینڈ پر ہونے والی تعمیروترقی وفاق کی جانب سے سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہوگی۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ جب سیاست اہلیت کی بجائے وراثت کی بنیاد پر ملے تو یہی حال ہوتا ہے جو آج پی ڈی ایم کا ہے۔ اہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم کی تحریک دم توڑ چکی ہے،ذاتی مفادات کے دفاع کی تحریک میدانوں، مرکزی شاہراہوں سے سمٹ کر گلی محلوں اور تنگ و تاریک چوراہوں تک محدود ہو چکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ بلاول صاحب آپ کی سیاست جھوٹ فریب اور کرپشن پر مبنی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.