پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، شبلی فراز
یہ ہمیں پھنساتے ہوئے خود پھنس گئے ہیں، اب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو جواب دینا پڑگیا کہ انہیں فنڈز کہاں سے ملتے ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے تاحال اسکروٹنی کمیٹی کو جواب ہی نہیں دیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 جنوری 2021 18:18
(جاری ہے)
ایک تھی پی ڈی ایم کے موضوع پر ٹی وی پر پروگرام ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی طرف سے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے نیب کے سامنے احتجاج کا کہا تھا۔ مولانا فضل الرحمان نے نیب کا نوٹس ملنے پر کہا وہ پوری پارٹی کے ہمراہ وہاں احتجاج کرینگے۔ مولانا فضل الرحمان سمجھتے ہیں وہ جس ریاست کا حصہ نہیں وہ نا مکمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز کے40 ہزار ناموں کی تفصیلات ہمارے پاس موجود ہیں۔ یہ ہمیں پھنساتے ہوئے خود پھنس گئے ہیں۔ اب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو خود بتانا پڑگیا ہے انہیں فنڈز کہاں سے ملتے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے اسکروٹنی کمیٹی کو جواب ہی نہیں دیے۔ جبکہ پہلے وہ پارٹیاں حکمران تھیں جنہوں نے ملک کو اپنی جاگیر بنا رکھا تھا۔ شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے تمام جوابات الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیے ہیں۔ کل اپوزیشن کی پیشی ہے انہیں چاہیے وہ الیکشن کمیشن کو جواب دیں۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.