کلفٹن، گارڈ نے اپنے ہی ہاتھوں زندگی کاخاتمہ کرلیا
پیر 18 جنوری 2021 19:13
(جاری ہے)
عبدالغفار کی 5سال قبل شادی ہوئی تھی، بیوی ایک سال پہلے ناراض ہوکر 3بچوں کو لے کر اپنے میکے خانپور چلی گئی تھی۔سیکورٹی گارڈ کے بھائی کا کہنا ہے کہ عبدالغفار ساس، سسر سے جھگڑا چل رہا تھا، وہ اپنی بیوی کو بولتا تھا میں کام یہاں کرتا ہوں یہاں آجا تاہم اس کی بیوی وہیں رہنا چاہتی تھی۔پولیس کے مطابق غفار نے سیکیورٹی کمپنی کے اسلحے سے خود کو سینے پر گولی مار کرخودکشی کی۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے لاش ورثا کے حوالے کردی۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.