ٹپال چائے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل ٹی پارٹنر بن گئی
خوشی ہے نئے معاہدے سے پی سی بی اور ٹپال ٹی پرائیوٹ لمیٹڈ کے درمیان قائم تعلقات مزید مستحکم ہونگے،کستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامدکی گفتگو
پیر 18 جنوری 2021 20:24
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد نے کہا کہ خوشی ہے کہ اس نئے معاہدے سے پی سی بی اور ٹپال ٹی پرائیوٹ لمیٹڈ کے درمیان قائم تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ٹپال ٹی پاکستان میں چائے ایک معروف برانڈ ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاکستان کرکٹ اور ٹپال ٹی کے دمیان تعلقات دیرپا رہیں گے۔ بابرحامد کا کہنا ہے کہ کرکٹ پاکستانی عوام کا ہر دلعزیز کھیل ہیاور اس کی اسپانسرشپ سے کئی معروف برانڈز کو اپنے پراڈکٹ کی تشہیر میں بھی مدد ملتی ہے۔ٹپال ٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ثمر حیات کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی نمبر ون چائے کی کمپنی کی حیثیت سے پی سی بی کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔ اس شراکت داری سے نہ صرف ملک میں کرکٹ کے کھیل کو مزید فروغ ملے گا بلکہ اس سے ہماری مصنوعات کو بھی فائدہ ہوگا۔ٹپال ٹی پرائیوٹ لمیٹڈ اس سے قبل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، قائداعظم ٹرافی اور پاکستان کپ کے ساتھ بھی شراکت داری کرچکا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.