کینسرسنٹرفیز ٹواوردیگرمنصوبوں کے بارے میں کمشنر کوبریفنگ
منگل 19 جنوری 2021 14:39
(جاری ہے)
کینسر سنٹر فیز2 میں 5 منزلہ عمارت تیار کی جائے گی۔ فیز1 کی تکمیل سے کینسر جیسے موذی مرض کی مکمل تشخیص اور اس کا علاج کیا جاسکے گا۔
اس سنٹر کی تکمیل سے سرکاری سطح پر پاکستان بھر کا یہ پہلا ہسپتال ہوگا جہاں تمام سہولیات میسر ہوپائیں گی۔کمشنر نے 5 لیکچر تھیٹر کملپکس، ادویات وئیر ہاو¿س کا بھی دورہ کیا۔اس بارے بریفنگ دیتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر اعجاز مسعود نے کہا کہ5 لیکچر تھیٹر کمپلکس سے طلباءکیلئے نئے کلاسر رومز کا اضافہ ہوگا۔یونیورسٹی میں طلباءکی تعداد میں اضافہ کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے لیکچرتھیٹرز کی تعمیر ناگزیر تھی۔5 لیکچر تھیٹر کمپلیکس رواں سال جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وئیر ہاو¿س پر ساڑھے 39 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ رواں سال جون میں مکمل ہوگا۔ وئیر ہاو¿س 4 منزلہ عمارت ہے اور اس میںادویات حفاظتی شرائط کے مطابق سٹور ہو سکیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.