اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں جاری صفائی آپریشن کاجائزہ لیا گیا
شہر کو کچرے سے پاک کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں لاہور پاکستان کادل، اسے عالمی معیار کے مطابق صاف ستھرا شہر بنائیں گے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت
منگل 19 جنوری 2021 15:35
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ لاہور پاکستان کا دل ہے، اسے عالمی معیار کے مطابق صاف ستھرا شہر بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق حکمران شہر کی بجائے اپنی جیب سے مخلص تھے۔اس لئے ان سابق حکمرانوں نے صفائی کے نام پر قومی وسائل پر ہاتھ صاف کئے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کی ہدایت پر شہر کو صاف ستھرا بنا نے کا بیڑا اٹھایا ہے۔شہر کو کوڑا کرکٹ سے پاک کرکے صاف ستھرا بنانے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں اور آئندہ چند روز میں لاھور صفائی کے لحاظ سے بدلہ ہوا شہر نظر آئے گا۔ میاں اسلم اقبال نے کہا کہ جزا اور سزا کے موثر نظام سے صورتحال کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔صفائی مہم میں اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی جبکہ ناقص کارکردگی پر بازپرس ہوگی۔چیئرمین ایل ڈبلیوایم امجد علی نون، ایم ڈی، جی ایم آپریشنز اور دیگر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.