سکھر:محمد وائلڈ لائفٹیم نے نہرمیں پھنسی دو ڈولفنز کو ریسکیو کرلیا،دونوں ڈولفنز کو نکال کر دریا میں چھوڑ دیا گیا
منگل 19 جنوری 2021 20:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں پائی جانے والی نایاب نسل کی ڈولفن کا ایک جوڑا خوراک کی تلاش میں بھٹک کر روہڑی کینال میں جا پھنسا جس کی اطلاع علاقہ مکینوں نے فوری طور پر ڈبلیو ڈبلیو ایف سکھرکی ٹیم کو دی جس نے روہڑی کینال پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کرکے ڈولفن کے جوڑے کو باحفاظت نکال لیا اور انہیں دریائے سندھ میں سکھر لب مہران کے مقام پر لاکر چھوڑ دیا ڈپٹی ڈائریکٹر ڈبلیو ڈبلیو ایف عدنان رشید کے مطابق جوڑے میں ایک نر اور ایک مادہ ڈولفن شامل تھی مادہ ڈولفن حاملہ تھی اور اس کا قد سات فٹ تھا اور نر کا قد ساڑھے پانچ فٹ تھا جن کو دریائے سندھ میں باحفاظت چھوڑ دیا گیا ہی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.