اگرپی ڈی ایم کا بیانیہ ناکام ہے تو جعلی وزیر اعظم روزانہ ترجمانوں کے اجلاس کیوں بلاتے ہیں ‘عظمیٰ بخاری
راجکماری نے جعلی وزیراعظم کی دم پر پائوں رکھ دیا ہے اس لیے فصلی بٹیروں کی نیندیں حرام ہوئی ہیں‘سیکرٹری اطلاعات (ن) پنجاب
بدھ 20 جنوری 2021 12:04
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی اور تین سو کنال کا محل رکھنے والا وزیراعظم کہتا ہے دولاکھ تنخواہ میں میرا گزارہ نہیں ہوتا،عمران خان نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس چور وزیراعظم بننے کا کریڈٹ بھی حاصل کرلیا ہے ،عمران خان کے دو کتوں کا خرچہ اڑھائی لاکھ ماہانہ ہے ۔
انہوںنے کہا کہ چینی اور گندم کے ڈاکوئوں میں اربوں روپے حصہ وصول کرنے والے شخص کی حالت آج بھی قابل رحم ہے ،نیازی صاحب فکر نہ کریں آپ سے ایک ایک چوری اور ڈاکے کا حساب لیا جائے گا،شہزاد اکبر سے براڈ شیٹ کمیشن کا حساب بھی لیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.