عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے والوں تمہیں ہر ہفتے بجلی مہنگی کرتے شرم نہیں آتی‘ عظمیٰ بخاری
پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ سرغنہ عمران نیازی کی ریشہ دوانیوں پر پردہ ڈالنے آجاتا ہے ‘ سیکرٹری اطلاعات (ن) پنجاب
جمعہ 22 جنوری 2021 12:52
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ اپنے سرغنہ عمران احمد خان نیازی کی ریشہ دوانیوں پر پردہ ڈالنے آجاتا ہے ،تم لوگ کس منہ سے بجلی،گیس،پیٹرول،چینی گھی کی قیمتوں اور مہنگائی کا دفاع کرتے ہو ۔
عوام سے ووٹ لے کر آنے والے عوام کے خیر خواہ اور ہمدرد ہوتے ہیں،چور دروازے سے مسلط ہونے والے صرف اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ نئے پاکستان میں کسی محب وطن اور عوامی درد رکھنے والے لیڈر کی ضرورت نہیں،نئے پاکستان میں صرف ٹھگوں کے ٹولے کا راج ہے جو دن رات عوام کو لوٹنے کے منصوبے بناتاہے ،پاکستان ایک راہزن کے حوالے اور پنجاب ایک انڈر ٹرینی شخص کے حوالے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کا فسلطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی کیمپ جاری
-
اسرائیل نے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
-
عدالت عظمیٰ کاوفاقی حکومت کو دو ہفتے میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی قائم کرنے کا حکم
-
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
-
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس،آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
-
حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی
-
اسٹیبلشمنٹ کا یہی رویہ رہا تو ملک میں حالات کشیدہ ہوجائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسرائیل نے رفح آپریشن بند نہ کیا تو قاہرہ امن معاہدہ ختم کردے گا.مصر کی دھمکی
-
متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم کی سرزنش
-
درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ماہرین
-
کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر نکاح رجسٹرار اور نکاح خواں کے خلاف کارروائی کا حکم
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی کوہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.