لاہور : کرونا وائرس کے جان لیوا حملے جاری ، مزید 10 زندگیاں نگل گیا

جمعہ 22 جنوری 2021 21:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2021ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے جان لیوا حملے جاری ہیں، اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس مزید 10 زندگیاں نگل گیا ہے جبکہ کرونا کے 365 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد کرونا سے لاہور میں اموات کی تعداد 1805 جبکہ کرونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد 76 ہزار 471 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :