مکوآنہ ،پولیس کی کارروائی ، دو ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

ہفتہ 23 جنوری 2021 15:30

مکوآنہ ،پولیس کی کارروائی ، دو ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) تھانہ صدر جڑانوالہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزمان شازیہ بی بی اور خالد منشیات کو فروخت کرتے ہوئے گرفتارکر کے 1160گرام چرس اور 20لیٹر شراب برآمد کرلی ،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :