پاکستان سائوتھ افریقہ ٹیسٹ میچ ٹریفک پلان
منگل 26 جنوری 2021 15:56
(جاری ہے)
کار ساز سے اسٹیڈیم اور پی پی چورنگی سے یونیورسٹی روڈ تک ہیوی ٹریفک کیلئے بند ہو گا، ملینیئم تا نیو ٹائون ہر قسم کے ہیوی ٹریفک کے لیے بند ہو گا۔
دوسری جانب پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کی اسٹیڈیم آمد کے موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ٹریفک پولیس کے مطابق اس دوران ٹریفک کو نیو ٹائون سے جیل چورنگی کی جانب متبادل راستہ دیا گیا، کارساز اور ڈالمیا سے ڈرگ روڈ کی جانب بھی ٹریفک کو متبادل راستہ دیا گیا، جبکہ ڈرگ روڈ سے ٹریفک کو نیپا اور نیو ٹائون تھانے کی جانب بھیجا گیا۔ٹیموں کی اسٹیڈیم آمد کے 20 منٹ بعد سڑکیں کھول دی گئیں، ڈالمیا سے اسٹیڈیم آنے والی سڑک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی ہے، کارساز سے اسٹیڈیم آنے والی سڑک کو بھی کھول دیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.