منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 فروری تک توسیع
رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کو حاضری سے دیا گیا استثنیٰ بھی ختم ،9فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب
منگل 26 جنوری 2021 16:27
(جاری ہے)
شہباز شریف نے کہا کہ ان پر الزامات کی دو سال سے بوچھاڑ ہو رہی ہے قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے منصوبوں کو دنیا مان رہی ہے۔
دوران سماعت امجد پرویز ایڈووکیٹ نے گواہ محمد شریف کے بیان پر جرح کی۔عدالت نے شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتار ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2فروری تک توسیع کردی۔ دوسری جانب جج امجد نذیر چوہدری نے آشیانہ اقبال کیس کی سماعت 03فروری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کو حاضری سے دیا گیا استثنیٰ بھی ختم کردیا۔ عدالت نے شہباز شریف کو 9فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.