ایک اور اعلیٰ سعودی شخصیت کی پاکستان آمد
سعودی صوبے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان تلور کے شکار کیلئے بلوچستان پہنچ گئے
محمد علی بدھ 27 جنوری 2021 18:44
(جاری ہے)
اس موقع پر دونوں ممالک کے رہنماوں کے درمیان کئی اہم باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہاں واضح رہے کہ گورنر تبوک سے قبل متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان اور بحرین کے فرمارواں حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ بھی تلور کے شکار کیلئے پاکستان پہنچ چکے۔ دونوں رہنما اپنے نجی وفود کے ہمراہ گزشتہ ہفتے بلوچستان پہنچے تھے۔ پاکستان پہنچنے والے عرب رہنما یہاں قیام کے دوران صوبہ بلوچستان کے علاقوں میں تلور کا شکار کریں گے۔ رہنماوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطح کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عرب ممالک کے شاہی خاندان کے افراد کی تواتر سے تلور کے شکار کیلئے پاکستان آمد ہوتی رہتی ہے۔ عرب ممالک کے یہ خصوصی مہمان بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں تلور کے شکار کیلئے قیام کرتے ہیں۔ ان مہمانوں کو پاکستانی علاقوں میں تلور کے شکار کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے خصوصی اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.