
قصور،دو مختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
بدھ 27 جنوری 2021 22:56

(جاری ہے)
سہاری اوتاڑ کی رہائشی ریحانہ بی بی نے پولیس تھانہ تھحہ شیخم میں درخواست دی ہے کہ گزشتہ روز میری سولہ سالہ بیٹی صباء گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم طیب گھر پر آیا او ر میری بیٹی کو ورغلاء پھسلاء کر اس کے ساتھ زناء کیا اور وہاں سے فرار ہوگیا ۔
پولیس تھانہ تھحہ شیخم مصروف کاروائی ہے جبکہ کوٹ سلیم حیدر کے رہائشی عمر فاروق نے پولیس تھانہ الہ آباد میں درخواست دی ہے کہ دوروز قبل میری ستائیس ،اٹھائیس سالہ بیٹی عابدہ پروین گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم افضال احمد گھر پے آیا اور میری بیٹی کو ورغلاء پھسلاء کر زناء کرکے فرار ہوگیاہے ۔پولس تھانہ الہ آباد مصروف کاروائی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.