شکتی کپور نے اپنی بیٹی شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی
جمعرات 28 جنوری 2021 12:10
(جاری ہے)
جس میں اس کی شادی کا فیصلہ بھی شامل ہے۔شکتی کپور نے مزید کہا صرف روہن شریشٹھا کیوں اگر میری بیٹی میرے سامنے آکر کسی کا بھی نام لے گی کہ میں نے اپنے لیے اس لڑکے کو منتخب کیا ہے اور میں اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہوں تو مجھے اس کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
فوٹوگرافر روہن شریشٹھا کے بارے میں بات کرتے ہوئے شکتی کپور نے کہا روہن بہت اچھا لڑکا ہے ، وہ ہمارے گھر آتا تھا لیکن بچپن میں۔ شردھا نے مجھے کبھی نہیں کہا کہ وہ روہن سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے سنجیدہ ہیں یا نہیں کیونکہ میرے لیے تو یہ دونوں بچپن کے دوست ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس شکتی کپور نے کہا تھا کہ شردھا کپور اپنے کام میں بہت مصروف ہے اور اگلے 2 سے 3 سال تک شادی نہیں کرے گی۔ جب شکتی کپور سے ان کے ماضی کے اس بیان سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں۔ لیکن وقت کے ساتھ بچے بڑے ہوتے ہیں اور اپنے فیصلے خود لیتے ہیں۔شکتی کپور نے کہا میری بیٹی شردھا بہت اچھا کا کررہی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے۔ اس وقت وہ رنبیر کپور کے ساتھ فلم ’’لو رنجن‘‘ میں کام کررہی ہے۔ شردھا اس وقت اپنے جیون ساتھی کا انتخاب خود کرلے گی جب وہ شادی کرنا چاہے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.