گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین رائیونڈمیں کشمیرڈے کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
جمعرات 4 فروری 2021 16:48
(جاری ہے)
کشمیر کی آزادی کے حوالے سے طالبات نے جوش وخروش سے تقاریر اور ترانے پیش کیے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے دعائیں مانگیں۔
نہایت قابل احترام پرنسپل ڈاکٹر راشدہ قریشی صاحبہ نے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم دنیا کی تمام اخلاقی اور انسانی اقدار اور حدود کو توڑ چکا ہے۔کشمیر جیسی جنت نظیر وادی میں انسانی حقوق کی پامالی روز مرہ کامعمول بن چکاہے جو کہ بشر انسانیت پر ظلم کی انتہا ہے۔ہم پاکستانی عوام کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کے لیے ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.