دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 22 فروری 2021 13:51

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 18700کیوسک اور اخرج 45000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد3700 کیوسک اور اخراج 3700کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد9700 کیوسک اور اخراج60000 کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد8200کیوسک اور اخراج 3200کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد 51800 کیوسک اور اخراج 45300کیوسک،چشمہ آمد49900کیوسک اوراخراج 45000کیوسک، تونسہ آمد61600 کیوسک اور اخراج52600 کیوسک،پنجند آمد3200 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 45600کیوسک اور اخراج 40900 کیوسک، سکھر آمد38000کیوسک اور اخراج 8900 کیوسک کوٹری آمد4400 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1418.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.442 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1149.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.763 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.066 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔