اسرائیلی فوج کی غزہ کی سمندری حدود میں فلسطینی کشتی پر فائرنگ
اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں سمندری حدود میں ایک فلسطینی ماہی گیر کشتی پر دو گولے داغے،ذرائع
منگل 23 فروری 2021 14:08
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی ماہی گیر یونین کے رابطہ کار زکریا بکر نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی کشتی کی طرف سے وسطی غزہ میں سمندری حدود میں ایک فلسطینی ماہی گیر کشتی پر دو گولے داغے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے کشتی کو نقصان پہنچا تاہم اس پر سوار ماہی گیر محفوظ رہے۔ادھر اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ کی پٹی کے ساحل کے قریب ایک فلسطینی کشتی کو جو کہ سیکیورٹی خطرہ بننے والی تھی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق فوج نے غزہ کی پٹی کی سمندری حدود میں ایک فلسطینی کشتی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ آگے بڑھنے کی کوشش کررہی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ذمہ داری ایک امانت ہے، خودغرضی قومی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہے، شیخ محمد بن راشد
-
متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن مکمل بحال، پروازیں معمول پر آگئیں
-
ایران جنگ جلد بازی میں ختم نہیں کریں گے
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ سے جلد نہ نکلنے کا عندیہ
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.