ڈیرہ اسماعیل خان، پہاڑکا تنازع ،تین مسلح ملزمان نوجوان کوزبردستی ساتھ لے گئے
منگل فروری 21:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ یارک کی حدودمیں چنڈہ کے علاقہ میں رحمت اللہ ولد میربازقوم باہوخیل سکنہ چنڈہ نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ ہماراقریشی قبیلہ کے ساتھ پہاڑکاتنازعہ ہے ۔ہمارے مخالفین اشرف ،ارشداورارفت ولدگل شاہ قوم قریشی سکنائے چنڈہ موٹرسائیکل پرآئے اوراس کے بھائی عثمان علی کواپنے ساتھ لے گئے جو اب تک واپس نہیں آیا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر ٹرانسپورٹ اور کے ایم سی بتائیں روٹ کی گاڑیاں کہا ںہیں ،سربراہ پاکستان سنی تحریک
-
سپریم کورٹ نے حق مہر میں دیا گیا مکان واپس چھیننے کے معاملے پر نظرثانی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی
-
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور یوبی ایل کے درمیان معاہدے پر دستخط
-
تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس کی کارروائی ، جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر PSL میچ پر جواء لگانے والے 3 جواری گرفتار
-
جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کی والدہ ، مشاہد اللہ اور کلثوم نواز کیلئے دعائے مغفرت
-
حافظ حفیظ الرحمن نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
-
قلات، مولانا عبدالغفور حیدری کے سینیٹر منتخب ہو نے کی خوشی میں میٹھائی تقسیم کی گئی
-
وزیر اعظم کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کے دلیرانہ فیصلے پر سیاسی مخالفین پریشان ہیں، ہمایوں اختر
-
پی آئی اے کا لاہور سے اسلام آباد فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ
-
شجاعت حسین اورپرویزالٰہی سے نگران مرکزی مجلس شوریٰ دعوتِ اسلامی حاجی عمران عطاری اور حاجی یعفورعطاری کی ملاقات
-
مالی سال کے پہلی8 مہینوں میں بینکوں کے ذریعے نجی شعبے کے قرض لینے میں 80 فیصد کا اضافہ
-
معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.