
دہشتگردی کیخلاف مدد پر سری لنکا پاکستان کا معترف ہے،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان میڈیکل کے شعبے میں سری لنکا کی معاونت کر سکتا ہے، پاکستان کے معروف میڈیکل انسٹیٹیوٹس میں سری لنکن طلباء کو مزید 100 وظائف دیں گے، وزیر خارجہ
بدھ 24 فروری 2021 20:08

(جاری ہے)
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک سری لنکا وزرائے اعظم میں تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا، بزنس کونسل اجلاس میں معاشی روابط اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ سری لنکا کو 15 ملین ڈالر کی کریڈٹ لائن کی پیشکش کی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف معلومات کے تبادلے اور تربیت کے لیے تعاون جاری ہے۔وزیرِ خارجہ نے بتایا کہ پاکستان میڈیکل کے شعبے میں سری لنکا کی معاونت کر سکتا ہے، پاکستان کے معروف میڈیکل انسٹیٹیوٹس میں سری لنکن طلباء کو مزید 100 وظائف دیں گے۔انہوں نے کہا کہ سری لنکا کے وزیرِ خارجہ سے علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کریں گے، سارک فورم کو مزید فعال بنانے کے لیے بھی گفتگو ہو گی۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کھیل کے میدان میں ہم سری لنکا کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، سری لنکاکی قدیم یونیورسٹی میں کلچرل سینٹر بنانے کا ارادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیرتعلیم رانا سکندرحیات کی کاوش سے پھولنگر میں خستہ حال سکول کی تعمیر و مرمت مکمل
-
خاورمانیکا پرمبینہ تشدد کا کیس: پی ٹی آئی وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
ڈیرہ غازی خان میں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں آٹا غائب ہونے سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگا
-
حکومت کا غیر قانونی اسلحہ جمع نہ کروانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
دو طرفہ تجارت معطل، طورخم سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں
-
قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی پی آئی اے میں مفت فضائی سفر کی سہولت ختم کرنے کی سفارش
-
حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 822ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، احسن اقبال
-
پرائیویٹ حج سکیم کے تحت رجسٹریشن کی تاریخ میں 22اکتوبر تک توسیع
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.