کرپشن اور بدعنوانی کرنے والوں کے وکیل صفائی نہیں بن سکتے: حافظ حسین احمد
پی ڈی ایم کے 26مارچ کے مارچ کوآزادی مارچ کی طرح ”رینٹل مارچ“ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے
عمر جمشید ہفتہ 27 فروری 2021 11:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مدارس کے طلبا اور علماء کرام ختم نبوت ناموس رسالت مساجد و مدارس کے تحفظ کیلئے اپنا تن من دھن کی بازی لگائیں گے لیکن کسی کی کرپشن اور بدعنوانی کیلئے وکیل صفائی نہیں بن سکتے، حافظ حسین احمد نے کہا کہ ماضی میں ایسی ہی صورتحال میں ”پیسہ پھینک تماشہ دیکھ“ کے موثر فارمولے کو استعمال کیا گیا اور اب دوبارہ ”رینٹل مارچ“ کا بجٹ طے کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام مسالک کے پانچ وفاقات کی موثر تنظیم اتحاد المدارس کے ساتھ حکومت کے مذاکرات میں طے شدہ امور پر عمل پیرا ہونے کی بجائے معاملات کو مزید الجھانے کی دیدہ دانستہ کوشش کی جارہی ہے جس کی بھرپور مخالفت کی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.