سینیٹ انتخابات میں حمایت، یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم عمران خان سے بھی ووٹ مانگ لیا
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اراکین اسمبلی کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کو بھی خط لکھا
سمیرا فقیرحسین پیر 1 مارچ 2021 15:08
(جاری ہے)
میں 1985ء سے پارلیمان کا حصہ ہوں اور میرے 4 دہائیوں کا سیاسی سفر سب کے سامنے ہے۔
2008ء میں جب مجھے وزیراعظم منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا تو تب میں کسی جماعت کا نہیں بلکہ تمام ممبران کا وزیراعظم رہا اور حزب اختلاف کے ممبران کے لیے وزیراعظم ہاؤس اور دفتر کے دروازے ہر وقت کُھلے رہے۔ انہوں نے خط میں کہا کہ سینیٹ انتخابات کے لیے یکجہتی کی ضرورت ہے اور ہمیں پارلیمان کے تقدس کے لیے اکٹھے ہونا ہے۔ سیاسی و نظریاتی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اراکین قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں مزید کہا کہ الیکشن اپنی انا کی تسکین یا حکومت کے خلاف نہیں لڑ رہا بلکہ اس پارلیمنٹ کی ناموس کے لیے لڑ رہا ہوں جس نے مجھے اور آپ کو عزت بخشی، میرے پر اس پارلیمان کا قرض ہے، احسان ہے، یہ پارلیمان میرا گھر ہے اور آپ سب میرا خاندان ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اُمید ہے کہ آپ 3 مارچ کو میرے کرداراور سیاسی زندگی کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کریں گے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اس سے قبل اراکین اسمبلی کو بھی خطوط ارسال کیے جس میں ان سے ووٹ کی درخواست کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی مذمت
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
'امریکہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے'، روس
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے،بیرسٹر سیف
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
جرمن موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے مہاجرت سے زیادہ خوف زدہ ہیں
-
فیجی: انصاف کی راہ میں رخنہ ڈالنے پر سابق وزیر اعظم کو جیل کی سزا
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.