پی ٹی آئی کے دو ارکان اسمبلی شہر مہر اور کریم بخش گبول کا سینیٹ انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان
آئین ان کو آزادانہ ووٹ کی اجازت دیتا ہے ۔ ہماری پارٹی کی سندھ پر توجہ نہیں ہے اور ہم سے امیدواروں کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی ، ارکان گورنر ہائوس کے کمرے میں ٹکٹ تقسیم کئے اور ہم سے پوچھاتک نہیں ، فون بھی نہیں کیا اور دعوت بھی نہیں دی۔ ہم پارٹی سے ناراض اور مایوس ہیں
پیر 1 مارچ 2021 23:44
(جاری ہے)
سینیٹ الیکشن میں ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیا گیا جن کے بارے میں سننے میں آرہا ہے کہ انہوں نے پیسے دیکر ٹکٹ خریدا ہے اور میں ایسے لوگوں کو کبھی بھی ووٹ نہیں دوں گا۔
ان کا کہنا تھاکہ میں ان لوگوں سے مطمئن نہیں ہوں اور آئین نے مجھے حق دیا ہے جو ٹکٹ خرید کر آتے ہیں انہیں ووٹ نہ دوں اور میں جن سے مطمئن ہوں گا تو انہیں ہی ووٹ دوں گا۔ کچھ دیر بعد شہریار خان شہر نے بھی ویڈیو جاری کی اور کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے ہمیں اغواہ کرنے کی بات کی ،جو غلط ہے اور ہمیں کسی نے اغوا ہ نہیں کیا ہے اور کیوں کریں گے۔ ہم پارٹی سے ناراض ہیں اور شدید مایوس ہیں ۔ میں نے کئی بار خان صاحب کو کہاکہ سندھ کے لئے کچھ کرو اور ہمیں کچھ دو تاکہ لوگوں کے کام کرسکیں ، کیونکہ ہم نے لوگوں سے ووٹ لئے ہیں۔مگرخان صاحب اورگورنر سندھ سمیت ہماری کسی نے سنی اور یہ کہتے ہیں کہ سندھ ہمارا نہیں ہے ۔اگر سندھ آپ کا نہیں ہے تو ہم آپ کے ساتھ کیسے رہیں گی گورنر ہائوس کے کمرے میں ٹکٹ تقسیم کئے اور ہم سے پوچھاتک نہیں ، فون بھی نہیں کیا اور دعوت بھی نہیں دی۔ ہم پارٹی سے ناراض اور مایوس ہیں ، ہم ان پارٹی امیدواروں کو ووٹ نہیں دیں گے۔ہم اپنے گھر میں کسی نے ہمیں اغواہ نہیں کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.