29 مارچ شروع ہونے والی 5 روزہ این آئی ڈی پولیو مہم کے حوالے سے ضلعی انسداد پولیو کمیٹی میٹنگ کا انعقاد
منگل 2 مارچ 2021 22:05
(جاری ہے)
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مجیب الرحمٰن، اسٹنٹ کمشنر مردان میڈم ثمن عباس، اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم،ایڈیشنل اے سی کاٹلنگ کامران و رستم گل نواز افریدی،محمد یار خان و عبدالمقسط، ڈی ایچ او ڈاکٹر کچکول، کوارڈینیٹر ای پی آئی،مولانہ اسرار الحق، خفیہ اداروں سمیت محکمہ پاپولیشن، صحت، ایجوکیشن و پولیس کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ڈی سی مردان نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے اور ضلعی انتظامیہ کی کوششوں کی وجہ سے یہ مرض خاتمے کے قریب ہے اس سلسلے میں علمائے کرام، بلدیاتی نمائندگان، پٹواریوں کی خدمات حاصل کی جائے اور آگاہی بھی پھیلائی جائے تاکہ انکاریوں کی تعداد کو کم کیا جاسکے۔مذید انہوں ضلعی پولیس کو ہدایت کی کہ رواں مہم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل کئیے جائیں تاکہ کسی ناخوشگوار واقع سے بچا جاسکے جبکہ محکمہ بلدیات، ریونیو و دیگر کے عملہ کو ہدایت کی کہ آنے والی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنایا جاسکے اور مذید ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مہم میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.