ملک میں کاٹن کی پیداوار 30سال کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ‘عامر رزاق
حکومت شجر کاری کے ساتھ زراعت سے وابستہ افراد کے لیے بھی اقدامات کرے ‘صدر پیس فار لائف
بدھ مارچ 13:17

(جاری ہے)
کسانوں کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جانا چاہیے ۔
انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات دی جائیں۔ نقلی بیج اور ادویات کی سپلائی کو روکنا حکومت کا کام ہے مگر وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں مسلسل ناکام دکھائی دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ملک کے زرعی ریسرچ کے اداروں نے کوئی نمایاں کام نہیں کیا ہے ان کو فعال کرنے کی از حد ضرورت ہے۔ کپاس ، گندم اور گنے کے کاشتکاروں کے ساتھ ہونے والا ناروا سلوک شرمناک ہے۔ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک شعبہ زراعت پر خصوصی توجہ دیتے ہیں مگر بدقسمتی سے پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
صوبائی دارالحکومت میں گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر ، برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 351روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے اضافہ
-
ویٹ پروکیورمنٹ سنٹرز پر گندم فروخت کندگان کو پولی پراپلین بیگ اور ڈلیوری چارجز کی ادائیگی کی جائیگی،محکمہ خوراک
-
خریداری سنٹرز پر گندم میں نمی کی مقدار چیک کرنے کیلئے جدید ترین موائسچر میٹرز فراہم کردیئے گئے، محکمہ خوراک
-
برائلر گوشت کی قیمت مزید9روپے اضافے سے 345روپے تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.