ملائیشیا،پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

جمعرات 4 مارچ 2021 12:26

ملائیشیا،پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2021ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سویاآئل کی قیمت بڑھنا ہے تاہم فروری کی کم برآمدات کے باعث آئل ذخائر بڑھنے کے خدشے پر یہ اضافہ محدود رہا۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 37 رنگٹ (1.02 فیصد) بڑھ کر 3679 رنگٹ (908.62 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :