آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں 2 فیصدکمی

جمعرات 4 مارچ 2021 12:27

آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں 2 فیصدکمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2021ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ کم قیمت بھارتی و افریقن روئی کی دستیابی ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے مئی کے لیے سودے 2.45 سینٹ (2.7 فیصد) کمی کے ساتھ 88.54 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

متعلقہ عنوان :