Live Updates

خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کی منتخب کابینہ کرکٹ کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائیں گے ، محمد اسماعیل

جمعہ 5 مارچ 2021 18:10

خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کی منتخب کابینہ کرکٹ کے فروغ کیلئے بھرپور ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء) سابق صدر باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن محمد اسماعیل خان نے خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ کرکٹ کے میدان میں پیدا ہونے والی خلاء کو پر کرنے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے اور خیبرپختونخوا کے تمام ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائینگے ۔اور میرٹ پر کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگے۔
Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :