شہبازشریف کو وزیراعظم بننے کا چانس ملا تو مریم نواز حمایت کریں گی
مسلم لیگ ن میں کوئی الگ بیانیہ نہیں، سب ایک پیج پرہیں، حکومت کیخلاف شہبازشریف اور مریم نواز ایک ساتھ ہیں۔سینئر تجزیہ کار
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 مارچ 2021 20:25
(جاری ہے)
بلکہ ن لیگ کی بجائے حکمران جماعت پی ٹی آئی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ڈسکہ ، نوشہرہ ، وزیرآباد کے ضمنی الیکشن اور سینیٹ الیکشن میں ن لیگ اور پی ڈی ایم کا پلڑا بھاری رہا ہے۔
اب پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لیے بھی اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔اس کے بعدپنجاب یا وفاق میں پی ڈی ایم اگر تحریک عدم اعتماد لاتی ہے ، تو نئے وزیراعظم کو شہبازشریف کو بھی سامنے لایا جاسکتا ہے۔ جس پر مریم نواز کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلکہ مریم نواز پنجاب میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ اور مرکز میں شہبازشریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے اور ان کی مکمل حمایت بھی کرے گی، اگر آئندہ الیکشن بھی ہوتے ہیں تب مریم نواز شہبازشریف کے ساتھ ملکر کام کرنے کو پسند کریں گی۔واضح رہے نائب صدرن لیگ مریم نوازنے مشکل حالات میں جب شہبازشریف، حمزہ شہبازجیل میں اور پارٹی قائد نوازشریف لندن میں ہیں تو ایسے میں پارٹی کو فعال اور منظم رکھنا مریم نواز کا بڑا سیاسی کارنامہ ہے، بلکہ مریم نواز نے عوامی حلقوں ، سپورٹرز اور ووٹرز میں اپنا سیاسی قد کاٹھ میں اضافہ کیا ہے، اس کی وجہ مریم نواز کا مزاحمتی بیانیہ ہے، جس کو پارٹی کارکنان، ورکرز اور رہنماؤں نے مکمل طور پر سپورٹ بھی کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.