انضمام الحق نے صرف ایک گیند کی بنیاد پر مجھے افغان ٹیم میں سلیکٹ کیا:راشد خان کا انکشاف
پریکٹس سیشن میں انضمام نے پیڈ کرکے مجھے بائولنگ کا کہا ،پہلی 2 گیندوں پر انہوں نے مجھے کٹ شاٹ کھیلی،تیسری گیند میں نے گگلی کی جو انکے پیڈز پر لگی،انضمام نے مجھے کہا کہ تم کل میچ کھیلو گے: افغان لیگ سپنر
ذیشان مہتاب جمعرات 11 مارچ 2021 13:44
(جاری ہے)
پریکٹس سیشن کے دوران انضمام الحق نے خود پیڈ کیے اور مجھے بائولنگ کا کہا ،میری پہلی دو گیندوں پر انہوں نے مجھے کٹ شاٹ لگائی جس کے بعد تیسری گیند میں نے گگلی کی جو ان کے پیڈز پر لگی۔
جس کے بعد انضمام الحق نے مجھے کہا کہ تم کل کے میچ کی تیاری کروں تم کل کا میچ کھیلو گے۔ راشد خان کا کہنا تھا کہ انضمام الحق نے انہیں کافی اعتماد دیا ، انضمام الحق سے قبل مجھے صرف ٹی 20 کا باؤلر سمجھا جاتا تھا لیکن انہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم میں بھی سلیکٹ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.