تمباکو، چینی، سیمنٹ اور کھاد کیلئی4سیلزٹیکس جنرل آرڈرز جاری
ہفتہ مارچ 00:06
(جاری ہے)
ٹریک اینڈ ٹریس لائسنس جاری کرنے کے بعد ایف بی آر کی مخصوص سیکٹرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں،یہ قوانین ایف بی آر کو اختیارات تفویض کرتے ہیں،مخصوص سیکٹرز کے پیداواری مراکز کی الیکٹرانک نگرانی کیلئے تاریخ نوٹیفائی کر سکیں گے۔
یکم جولائی سے کوئی پراڈکٹ ٹیکس اسٹیمپ،مخصوص شناختی نشان کے بغیرنہیں نکل سکتی، کوئی پراڈکٹ پیداواری مراکز، کارخانے، درآمدی اسٹیشن سے بناء اسٹیمپ نہیں نکلے گا۔ ٹیکس اسٹیمپ ایف بی آر کے لائسنس یا فتہ اے جے سی ایل آتھینٹکس سے حاصل کئے جائیں گے۔ جبکہ پیداواری مراکز پر ٹریک اینڈ ٹریس نظام کی تنصیب کے لئے انتظامات کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ماڈل رجسٹریشن سنٹر سیالکوٹ کا دورہ کیا، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
عوام کو بنیاد ی سہو لیا ت کی فراہمی پنجاب حکومت کی تر جیح ہے‘تر جمان پنجاب حکومت
-
کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، شہزاد اکبر
-
سپریم کورٹ :اکبر ایس بابر پی ٹی آئی رکن قرار دینے کیخلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
کراچی کے مختلف علاقے کلیئر، ٹریفک رواں دواں
-
پی ڈی ایم اپنے ’’شو‘‘ اور ’’کاز‘‘ دونوں میں ناکام ہوچکی ہے،حافظ حسین احمد
-
جیب کترے کی (ق) لیگ کی جوائنٹ سیکرٹری سے انوکھی ہمدردی
-
سندھ کے مختلف کے شہروں میں 78 کالعدم تنظیموں کی نگرانی شروع کر دی گئی
-
تحریک انصاف نے این ای249 ضمنی انتخاب کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا
-
این اے 249 کا ضمنی الیکشن اتوار کو کروایا جائے، خرم شیر زمان
-
مہنگائی، کورونا اور حکومتی بیڈ گورننس کے خلاف اسمبلی میں آواز بلند کروں گا‘ حسن مرتضیٰ
-
وزیر اعلی پنجاب کے سپیشل پولیٹیکل ایڈوائزر سید رفاقت علی گیلانی سے مختلف طلباء و طالبات کے وفد کی ملاقا ت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.