شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے
منفرد انداز، آوازکے اتار چڑھائو پرمکمل دسترس اور بہترین اداکاری نے ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں کروڑوں تک پہنچادی
جمعہ 19 مارچ 2021 12:28
(جاری ہے)
منفرد انداز، آواز کے اتار چڑھائو پر مکمل دسترس اور حقیقت سے قریب تر اداکاری نے ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں کروڑوں تک پہنچا دی ۔
انہوں نے لاتعداد یادگار کردار نبھائے لیکن فلم’’ صاعقہ، آس، آئینہ اور صورت، گھرانہ، محبت، تم ملے پیار ملا ’’ میں ان کی پرفارمنس یادگار رہی۔ شہنشاہ غزل مہدی حسن ، احمد رشدی ، مجیب عالم اور اخلاق احمد کے گائے گیتوں نے محمد علی کے کیرئیر کو خوب عروج بخشا۔محمد علی نے جہاں بہت سی معروف اداکاراوں کے ساتھ کام کیا وہیں ان کی جوڑی فلم سٹار زیبا کے ساتھ بے حد مقبول ہوئی اور وہی ان کی جیون ساتھی بھی بنیں۔ محمد علی کی شہرت کے چرچے بارڈر پار بھی تھے اسی لئے انہیں بھارتی فلم کلرک میں اہم کردار میں سائن کیا گیا۔ محمد علی ایک تعلیم یافتہ فنکار ہونے کے ساتھ سیاسی شعور بھی رکھتے تھے جس کی بدولت وہ ہمیشہ سیاستدانوں کے قریب رہے بلکہ نواز شریف کے دور حکومت میں ثقافت کے وزیربھی رہے ۔ محمد علی کی گراں قدر خدمات پر انہیں حکومت پاکستان نے کی جانب سے صدارتی ایوارڈ اور تمغہ امتیاز سے نوازا گیا اس کے علاوہ انہیں ملک اور بیرون ممالک سے بھی بہت سے ایوارڈ اور اعزازات ملے، وہ 19 مارچ 2006ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.