گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کاتمام سمسٹرز کے فائنل امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ
جمعرات 25 مارچ 2021 20:13
(جاری ہے)
گزشتہ روز کورونا کیسز میں اضافے کے باعث حکومت کی جانب سے پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا، جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں ہونے والے امتحانات بھی متاثر ہوگئے، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نیکورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر تمام سمسٹرز کے فائنل امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا، فیصلے سے متعلق یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
جی سی یو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سمسٹرز کے فائنل امتحانات 29 مارچ سے 3 اپریل کو آن کیمپس ہونا تھے، 11 اپریل سے شروع ہونیوالے مختلف پروگرامز کے مڈٹرم امتحانات بھی آن لائن ہونگے، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کے مطابق امتحانات کورونا وبا میں طلبا کی زندگیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے آن لائن لیے جائیں گے، امتحانات کے حوالے سے اسسمنٹ پالیسی پچھلے سمسٹر والی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.