قوم کے معمار اور مسیحاؤں کے مطالبات فی الفور تسلیم کیے جائیں: ذکر اللہ مجاہد
اساتذہ اور ہیلتھ ورکرز کا سڑکوں پر احتجاج ناکام گورننس اور حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت ہے
جمعرات 25 مارچ 2021 22:28
(جاری ہے)
میاں ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ گذشتہ سال سے ہی معاشی بدحالی کا شکار ہیں اور ابھی تک حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش پر معاشی بدحالی کاشکار حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہیں دوسری طرف قوم کے مسیحاؤں کا کردار ادا کرنے والے ہیلتھ ورکرز بھی حکومت کی ناکام پالیسیوں سے پریشان احتجاج پر مجبور ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی و جہ سے دیہاڑی دار سے لیکر اساتذہ، ہیلتھ ورکرز تاجر برادری احتجاجی تحریکوں چلانے پر مجبور ہوگی ہے اور ان محکموں اور افراد کا احتجاجی تحریک سے ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اجلاس میں امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ اساتذہ اور ہیلتھ ورکرز کے مطالبات کو فی الفور تسلیم کیا جائے اور آئین اور قانون کے مطابق ان کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، ایس او پیز کے ساتھ پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے،لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بنیادی مطالبات میں سکیل اپ گریڈیشن،سروس سٹرکچر، مستقلی اور ریٹائر منٹ پر پنشن کی ادائیگی کو یقینی بنائے جائیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.