انجمن تاجران نوشکی کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد
منگل 30 مارچ 2021 23:15
(جاری ہے)
میر آصف سرپرہ اور سلیم ساحل نے کہاکہ انجمن تاجران نوشکی کے نومنتخب کابینہ مبارکباد کے مستحق ہیں تاجر برادری اور بزنس کمیونٹی ملکی معاشی استحکام میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور تجارتی حوالے سے حکومت کی ہاتھ بٹا رہے ہیں بلوچستان میں بزنس کمیونٹی اور خاص کر بازاروں میں بنیادی سہولیات کی فقدان ہیں جس سے تاجر برادری مشکلات سے دو چار ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اراکین بلوچستان اسمبلی خصوصا ثنا بلوچ کے مشکور ہیں کہ انہوں صوبائی اسمبلی کے فلور پر تاجر برادری کو شاہراہوں پر بلاجواز تنگ کرنے اور بھتہ خوری کی خلاف آواز بلند کیا جسکے بعد حکومت حرکت میں آگئی اور تمام قومی شاہراہوں سے ایف سی پولیس اور لیویز کے غیر ضروری چیک پوسٹوں کو فوری طور پر ختم کیا گیا اب تاجر برادری بلاکسی خوف کے اپنی سامان ایک شہر سے دوسری شہر لیجا رہے ہیں انہوں کہا کہ بلوچستان کے عوام کو پاک ایران اور پاک افغان باڈرز سے آزادانہ تجارت کی مواقع فراہم کئے جائیں کیونکہ تجارت اور سرکاری نوکریوں کے علاوہ بلوچستان میں روزگار کے متبادل زرائع نہ ہونے کے برابر ہیں ڈپٹی کمشنر نوشکی کپٹن ر جمیل احمد بلوچ نے کہا کہ تاجر برادری ضلعی انتظامیہ کا حصہ ہیں جو تجارت کے فروغ شہر کی صفائی ستھرائی.
سمیت دیگر معاملات میں ضلعی انتظامیہ کے کندھے سے کندھا ملا کر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور تاجر برادری کو چاہیے کہ وہ خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور اشیا خورونوش کی قیمتوں میں مناسب منافع کمایا جائے تاکہ کہ غریب شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان نہ ہوںمزید قومی خبریں
-
مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں‘مریم نواز شریف
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،سینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
-
پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.