حکومت نے زبوں حالی کا شکار معیشت کو پائیدار بنیادیں فراہم کرنے کیلئے غیر معمولی فیصلے کئے ‘ ہمایوں اختر خان
اب یہ طے ہو گیا ہے پاکستان صرف آئین و قانون کے مطابق چلے گا اور یہی ترقی کا فارمولہ ہے ‘ سینئر مرکزی رہنماء
جمعہ 23 اپریل 2021 15:05
(جاری ہے)
موجودہ حکومت بھی معیشت پر کاسمیٹکس کا لیپ کر کے پانچ سال گزار سکتی تھی لیکن وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات کو اپنی سیاست پر ترجیح دی او رغیر معمولی او رمشکل فیصلے کئے جس کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔
ہمایوں اختر خان نے کہا کہ اپوزیشن کو ملک و قوم کے مسائل سے نہیں صرف اپنے کیسز سے سروکار ہے او ریہی وجہ ہے کہ آج تک اپوزیشن جماعتوں نے عوام کی بھلائی کیلئے کوئی بھی ایجنڈا پیش نہیں کیا ۔ عوام اپوزیشن کی کارکردگی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیںاور آئندہ عام انتخابات میں ان کا کڑا محاسبہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.