حکومت نے مالی سال کے پہلی9 ماہ میں4 ارب 86 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض واپس کیا ‘ ہمایوں اختر خان
انتخابی نظام میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اپوزیشن غیر مشروط طور پر حکومت سے مذاکرات کی میز پر بیٹھے
اتوار 2 مئی 2021 12:25
(جاری ہے)
معیشت کے مثبت اشاریے بتا رہے ہیں کہ پاکستان درست سمت میں گامزن ہے اور عالمی اداروں کی حالیہ رپورٹس اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، کورونا وباء کے باوجود ہماری برآمدات بڑھی ہیں ، ،پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر گزشتہ چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں ، صرف چند ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری بھی معیشت کے لئے مثبت اشارہ ہے ۔
ہمایوں اختر خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پہلے دن سے انتخابی اصلاحات کی بات کر رہے ہیں لیکن اپوزیشن ’’ میں نہ مانوں ‘‘ کی رٹ لگائے ہوئے ہے ، ہماری پیشکش آج بھی موجود ہے کہ اپوزیشن غیر مشروط طو رپر مذاکرات کی میز پر بیٹھے تاکہ انتخابی اصلاحات کی بیل منڈھے چڑھ سکے تاکہ آئندہ عام انتخابات میں کسی کو بھی دھاندلی کی شکایات کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.