کورونا کیسز میں اضافہ پاکستان فہرست میں ایک درجے آگے
مزید 161افراد چل بسے ،3 ہزار 377 کیسز رپورٹ ،5 ہزار 18 مریض شفایاب
منگل 4 مئی 2021 14:50
(جاری ہے)
ملک بھر میں ہسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کٴْل 86 ہزار 151 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 5 ہزار 326 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، 7 لاکھ 33 ہزار 62 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔
تیسری لہر کے دوران پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں سے زیادہ ہو کر 3 لاکھ 8 ہزار 529 ہو گئی، یہاں کٴْل ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 8 ہزار 683 ہو چکی ہیں۔سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 521 ہو چکی ہے، اس سے کٴْل اموات 4 ہزار 678 ہو گئیں۔خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار 590 ہو چکی ہے، اس سے یہاں اب تک کٴْل اموات 3 ہزار 423 ہو گئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 76 ہزار 492 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، اب تک یہاں کٴْل 693 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں 22 ہزار 664 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 239 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 17 ہزار 397 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے باعث اب تک یہاں کٴْل 487 مریض وفات پا چکے ہیں۔گِلگت بلتستان میں 5 ہزار 330 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں ، اس سے اب تک 107 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.