محکمہ صحت سرگودھا زوال کا شکار ‘ ملازمین اورادویات کے لیے مریض پریشان

جمعرات 6 مئی 2021 14:07

تحصیل ساھیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء) محکمہ صحت سرگودھا زوال کا شکار ‘ماہ رمضان میں سیلری اور نان سیلریو بجٹ نہ ھونے پر ملازمین اورادویات کے لیے مریض پریشان بنکوں کو ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی سرگودھا نے مراسلہ جارھی کردیا کہ ماہ می کے دوران کسی بھی ھسپتال کو سیلری بلوں میں ادایگء نہ کی جاے ملازمین کو تنخوایں نہیں مل رھیں جبکہ مریضوں کو سرکاری ھسپتال میں مفت ادوایات نیں مل رھیں اور جبکہ صحت کارڈ پر بھی علاج نہیں ھورہا عوامی،سماجی،شہری حلقوں کے راہنماوں ملک غلام حسین،رانا نثار،خواجہ عمر،مقصود شاہ ہاشمی نیحکمرانوں سے مطالبہ کیا ھے اگر اپ غریب عوام کو سہولت نہیں دے سکتے تو اسمبلیاں توڑ کر نہے الیکشن کروایں،اور گھر جائیں