وزیراعظم عمران خان کا بجٹ کے بعد بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مسلسل شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان ان ایکشن، بجٹ کے بعد عوامی مفاد کے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے، ذرائع
دانش احمد انصاری جمعرات 6 مئی 2021 22:56
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ محکموں ، ضلعوں میں بلاجواز سیاسی مداخلت کو ختم کیا جائے، سرکاری اداروں تک عوام کی رسائی بہتر بنائی جائے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومتی پالیسیاں ایسی ہوں کہ عوام تحریک انصاف کے امیدواروں کو ترجیح دیں،وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں میں براہ راست عوامی مفاد کو ترجیحات میں شامل رکھا جائے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جہاں بھی ضمنی انتخاب ہو ٹیم ورک کے طور پر پارٹی کی سطح پر بہترین ورکنگ ہونی چاہیے، ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق بھی رپورٹ ملی اب خوشاب ضمنی الیکشن سے متعلق بھی رپورٹ مانگ رہا ہوں۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں بہترین کام کیا، اس سے عوام کو بھی آگاہ کیا جائے۔وزیراعلی پنجاب نے مختلف گروپنگ میں موجود افراد سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ کے بعد کچھ اہم فیصلے لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.