
ہمارا مشن اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ اورتمام شعبہ ہائے زندگی میں انکی فلاح وترقی کیلئے کام کرنا ہے ۔ طارق جاوید گوندل صدر اوورسیز فورم فرانس
اکستان اوورسیز فورم منڈی بہاؤالدین کا مقصداپنے اوورسیز پاکستانی بھائیوں کو عدالتی، دفتری اور معاشرتی مسائل میں مفت قانونی معاونت فراہم کرنا ہے ، ہمارا مشن اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ اورتمام شعبہ ہائے زندگی میں انکی فلاح وترقی کیلئے کام کرنا اور اوورسیز پاکستانیوں اور عام عوام کو معاشرے میں انصاف کی فراہمی، امن کی بحالی اور ان کی فلاح کیلئے کام کرنا شامل ہے
صاحبزادہ عتیق الر حمن
منگل 11 مئی 2021
13:45


(جاری ہے)
کرونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے کچھ عہدیداران نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی ، اجلاس میں تنظیمی امور زیربحث لائے گے ، اس موقع پر صدرپاکستان اوورسیز فورم (منڈی بہاؤالدین) فرانس طارق جاوید گوندل نے بریفنگ دیتے ہوئےکہا کہ فورم نے گذشتہ سال میں ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں سماجی و فلاحی کاموں کا بیڑہ اٹھایا اور سینکڑوں ضرورت مندوں کو روزگار، مفت تعلیم، علاج معالجہ سمیت دیگر سہولیات فراہم کیں۔



متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.