میری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں، 16 بیویوں کے شوہر نے خواہش ظاہر کردی
میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا ہے
سجاد قادر جمعرات 13 مئی 2021 07:42
(جاری ہے)
مسہیک کے مطابق انہیں اپنے متعدد ازواجی تجربات پر فخر ہے، اور اگر وہ کرسکے تو وہ 100 شادیاں کرتے تاکہ ان کے بچوں کی تعداد 1000 تک ہو جاتی۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ہر بیوی کے ساتھ اس کی عمر کے مطابق برتاؤ کرتے ہیں چھوٹی عمر کی بیویوں سے ویسا برتاؤ نہیں کرتے جیسا بڑی عمر کی بیویوں کے ساتھ رکھتے ہیں۔مزید حیران کن بات جو مسہیک نے میڈیا کو بتائی وہ یہ کہ اتنا بڑا کنبہ ہونے کے باوجود مسہیک معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ محسوس نہیں کرتے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کے برعکس اپنے بڑے سے کنبے سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا وہ اپنے بچوں سمیت سوتیلے بچوں سے بھی گفٹ اور پیسے وصول کرتے ہیں۔مسہیک نے مزید بتایا کہ ان کی ہر بیوی روزانہ ان کے لیے کھانا پکاتی ہے لیکن وہ صرف وہی کھانا کھاتے ہیں جو مزیدار ہو۔زمبابوے سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے شادی پر اپنی تمام بیویوں سے وعدہ لے لیا تھا کہ وہ جب بھی ان کا کھانا واپس کریں گے تو وہ ناراض نہیں ہوں گی۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.